شراب بازی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کثرت سے شراب خواری کرنا، شراب نوشی کا مشغلہ، شراب پینے کا عادی ہو جانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کثرت سے شراب خواری کرنا، شراب نوشی کا مشغلہ، شراب پینے کا عادی ہو جانا۔